قومی

سلیکٹڈ وزیراعظم نہیں جانتے انسانی حقوق کیاچیزہے?بلاول بھٹو

اسلام آباد(94نیوز) وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی میدان میں آ گئے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نہیں جانتے انسانی حقوق کیاچیزہے، ای سی ایل میں صرف اپوزیشن کانام مضحکہ خیز ہے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ وزیراعظم سمیت سرکاری ارکان توغیرملکی دوروں میں مصروف ہیں، وزیراعظم نے پہلے 6 ماہ غیرملکی دورے نہ کرنے کااعلان کیاتھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button