National

Date of matriculation examinations announced

Lahore (94 news) The Lahore Board 29 جولائی سے میٹرک کے امتحانات لینے کا اعلان کردیا۔ دسویں جماعت کے امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کردی گئی ہیں۔

ترجمان کے مطابق میٹرک کے امتحان میں تین لاکھ 894 امیدوار شرکت کریں گے، امیدواروں میں 1لاکھ 58ہزار 347 لڑکے اور 1لاکھ 42ہزار 547 لڑکیاں شامل ہیں۔

امیدواروں کی سہولت کیلئے 866 امتحانی مراکز قائم کیے گیے ہیں، دانش اسکولوں کے طلبا و طالبات کے لیے مختلف علاقوں میں امتحانی مرکز بنائے گئے ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close