National

Going to happen with the bus, hear the cry of the people will go out

Lahore (94 news) The Punjab government has decided to subsidize the rent of the bus, which would apply to the next month.

Punjab Finance Minister Makhdoom Hashim said the rent subsidy of city buses in a statement issued on behalf of young happy. Finance Minister said that Lahore, Multan and Rawalpindi Metro annually 12 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے، اب شاہدرہ سے گجو متہ چلنے والی میٹرو بس کے کرائے سٹاپ ٹو سٹاپ مقرر ہوں گے، کرائے ریشنلائز کرنے سے عوام پر بوجھ بھی نہیں پڑے گا اور اس سے حکومتی سبسڈی میں بھی کمی آئے گی۔

وزیر خزانہ مخدوم ہاشم نے مزید کہا کہ چھوٹی امپورٹڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی اور بڑی گاڑیوں کی فیس بڑھائی ہے، نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے جامع پروگرام تیار کرلیا ہے، کاشتکاروں کو آسان شرائط پر قرضے دیئے جائیں گے، عوام کو مفت علاج کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ دیئے جائیں گے۔
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button