قومی

ایم کیو ایم کوسندھ میں جھٹکا،جے ڈی اے کی اپوزیشن لیڈر کے لئے حمایت سے معذرت

کراچی(تعلیم ٹی وی آن لائن) پاکستان میں عام انتخابات کے بعد تمام سیا سی پارٹیا ں جوڑ تور کے عمل میں مصروف ہیں

تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کوسندھ میں ایسا جھٹکا لگ گیا کہ جس کے بارے میں انہوں نے ابھی تک سوچا بھی نہیں ہو گا ، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے ایم کیو ایم کو اپوزیشن لیڈرکیلئے ایم کیوایم کے ستاتھ اتحادسے معذرت کر لی، جی ڈی اے سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کرےگی،ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے بعدپاکستان تحریک انصاف کی اکثریت ہے اس لئے جے ڈی اے پی ٹی آئی کو سپورٹ کرے گی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button