National

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ ہوگیا،

Islam Abad(94 news) میاں محمد نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان سے بات کروائی ،دونوں رہنماﺅں نے آج کا جلسہ ملتوی کرنےکا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سروسز ہسپتال میں زیرعلاج میاں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان سے بات کروائی ،دونوں رہنماﺅں نے آج کا جلسہ ملتوی کرنےکا فیصلہ کیا۔

میاں شہبازشریف نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا ڈی چوک اسلام آباد میں آج جلسہ نہیں بلکہ کل ہوگا، شہباز شریف نے کہا کہ ٹرین حادثے کے باعث آزادی مارچ کا جلسہ ملتوی کیا گیا،انہوں نے کہا کہ ٹرین حادثے کے باعث ہر پاکستانی غمگین ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button