National

Today is the last day of the winter holidays, schools will be open regularly from tomorrow, Murad Ras

Lahore (94 news) Of Punjab including Lahore 24 اضلاع کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آج آخری دن ہے۔ کل سے اسکول باقاعدگی سے کھل جائیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کل سے اسکول کھلنے کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔

مراد راس کا کہنا ہے کہ کل سے لاہور سمیت پنجاب کے 24 اضلاع کے اسکول کھل جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تمام طلبا اور اساتذہ کو خوش آمدید کہتے ہیں، حکومت کےجاری کردہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close