قومی

موسم سرما کی تعطیلات کا آج آخری دن،کل سے اسکول باقاعدگی سے کھل جائیں گے، مراد راس

لاہور (94 نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 24 اضلاع کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آج آخری دن ہے۔ کل سے اسکول باقاعدگی سے کھل جائیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کل سے اسکول کھلنے کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔

مراد راس کا کہنا ہے کہ کل سے لاہور سمیت پنجاب کے 24 اضلاع کے اسکول کھل جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تمام طلبا اور اساتذہ کو خوش آمدید کہتے ہیں، حکومت کےجاری کردہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close