National

Winter holidays decided not to take action against the educational institutions

Jhang (94 news) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن چوہدری نسیم زاہد نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات میں کھلنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نےتمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو موسم سرما میں 20دسمبر 2019 From 5 January 2020 تک چھٹیوں کا اعلان کررکھا ہے، لیکن ابھی تک بہت سارے تعلیمی اداروں نے موسم سرما کی تعطیلات نہیں کیں جس پر سی ای او ایجوکیشن جھنگ نے چھٹیوں میں سکول کھولنے والے اداروں کےخلاف کارروائی کافیصلہ کیا ہے، چوہدری نسیم زاہد نے کہا ہے کہ 5 جنوری تک موسم سرماکی چھٹیاں ہیں۔ خلاف ورزی کرنیوالےسرکاری و نجی اداروں کوجرمانہ وسیل کردیاجائےگا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close