international

Modi has prevented Muslims sacrifice cows

New Delhi(It is this efficiency)Narendra Modi in India called the ban on offering open spots on Eid al-Adha holy religious festival of the Muslims barred from cow sacrifice the prime minister Muslims to move on to the members of Narendra Modi on religious freedom Is.

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر کھلے مقامات پر قربانی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان سامنے آیا ۔اس ضمن میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ ادیتیہ یوگی ناتھ نے پولیس کو خصوصی ہدایت جاری کردی اور خلاف وزری کرنے پر گرفتاری کا حکم دیدیا۔ادیتیہ یوگی ناتھ نے مسلمان دشمن پالیسی اپناتے ہوئے متعلقہ حکام کو کہا کہ عیدالاضحی پر گائے کی قربانی پر مکمل پابندی ہوگی ٗدوسری جانب ڈپٹی وزیراعلیٰ نے ریاستی حکومت کے فیصلے کا خیر قدم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ادیتیہ یوگی ناتھ کے فیصلے کا مقصد تہوار کو ’پر امن‘ طریقے سے منانا مقصود ہے۔

The earlier also accused of slaughtering cattle in the state thy.mdyhh the ban on cow slaughter in different states of India 7 Years imprisonment and 5 There is a penalty of Rs law, state in this regard. 2012 The amended law.

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close