National

Vaccination is underway through mobile campus, Dr. Bilal Ahmed

Faisalabad(94 news) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال احمد نے بتایا کہ ضلع کے کورونا ویکسینیشن سنٹرز، موبائل کیمپس اور خصوصی مہم کے تحت شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے اور گزشتہ روز ریکارڈ 36483 افراد کی ویکسینیشن کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک 8 hundred thousand 90 thousand 114 جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز نے کورونا ویکسینیشن کرالی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز 36212 جنرل پبلک اور 271 ہیلتھ کیئر ورکرز نے ویکسین کرائی جن میں 29077 جنرل پبلک نے ویکسین کی پہلی،7135 نے دوسری اسی طرح 66 ہیلتھ کیئر ورکرز نے پہلی اور 205 نے دوسری ڈوز لگوائی۔ انہوں نے بتایا کہ 10۔اگست تک 40 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل کرنے کا ہدف ہے جس کی تکمیل کے لئے شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close