National

Risk of floods due to rains across the country

Islam Abad(94 news) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے باعث دریاؤں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔ متعلقہ وفاقی وزارتوں اورصوبائی اداروں کوپیشگی اقدامات کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خانکی کے مقام پر 13 In july 2 From 3 لاکھ کیوسک پانی کاریلہ گزرے گا جس کے باعث خانکی کے مقام پر 13 جولائی کواونچے درجے کے سیلاب کاخدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ قادر آبادکے مقام پربھی اونچے د رجے کے سیلاب کاامکان ہے جبکہ دریائے چناب سے منسلک نالوں میں طغیانی کاخدشہ ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button