Commerce
Domestic foreign exchange reserves decreased


Karachi (94 news) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 5 Crore 29 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔
ملکی زر مبادلہ ذخائر 12 مئی تک 9.93 ارب ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.15 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.31 ارب ڈالر رہے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.86 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.62 ارب ڈالر رہے۔