National

There is no validity in setting the retirement age of employees at 55 years

Islam Abad(94 News, IP) وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں۔ اانہوں نے واضح کیا کہ سرکاری ملازمین کو پینشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں بھی من گھڑت ہیں ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close