international
State terrorism by Indian troops in Occupied Kashmir, 2 Martyred the youth


Prospective series (94 news) Indian soldiers opened fire in Occupied Kashmir 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی کا واقعہ ضلع کپواڑہ میں پیش آیا جہاں مژھل میں گھر گھر تلاشی کے دوران فوجیوں نے نوجوانوں پر چادر اور چار دیواری کے خلاف احتجاج پر شدید تشدد کیا اور فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
دوسری جانب ایک اور کارروائی میں ریاستی دہشت گردی کے دوران محکمہ جنگلات کے 2 اہلکاروں کو بھارتی فوجیوں نے فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا۔