قومی

پنجاب کو چلانا آسان کام نہیں، صوبے کی وزارت سے متعلق عمران خان سے بات ہوگی: پرویز الہی

اپنوں کے ساتھ چلیں گے،چوہدری نثار کے ساتھ میرا کوئی رابطہ نہیں ہوا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب کو چلانا اتنا آسان کام نہیں ہے، پنجاب کی وزارت سے متعلق عمران خان سے بات ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پرویز الہی کا کہناتھا کہ ہم اپنوں کے ساتھ چلیں گے محافظوں کے ساتھ نہیں،چوہدری نثار کے ساتھ میرا کوئی رابطہ نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی میں ہماری 5سیٹیں ہیں جبکہ مسلم لیگ ق کے پنجاب میں 8وزرا ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے پنجاب کی وزارت اعلی سے متعلق بات کریں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button