National
Famous comedian Aslam Sheikh passed away in Lahore


Lahore(94 news) معروف کامیڈین اداکار اسلم شیخ لاہور میں انتقال کر گئے۔

وہ کچھ عرصہ سےجگر کے عارضے میں مبتلا تھے ۔اسلم شیخ “جیو “کے پروگرام “ہم سب امید سے ہیں” میں معروف اینکر سہیل وڑائچ کا کردار ادا کیا کرتے تھے۔
They” چینل 24 “کے ساتھ بھی کام کرتے رہے جبکہ انہوں نے چند ڈراموں میں بھی کام کیا۔اسلم شیخ کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر پتوکی میں ادا کردی گئی۔