National

Will continue protests until their demands are met or, Ghazanfar Abbas

درجہ چہارم کے ملازمین کا محکمہ تعلیم فیصل آباد کے دفتر میں احتجاج


Faisalabad (94 News, Special Correspondent) آل پاکستان ملازمین درجہ چہارم ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم فیصل آباد کا اپنے مطالبات کے حق میں سی او دفتر میں احتجاج، جس میں صدر غضنفر عباس،چیرمین رانا قدیم عباس،وائس چیرمین رانا شوکت،ملک عثمان لیاقت،رانا محمد یسین،ملک محمد اعجازاور دیگر ملازمین نے شرکت کی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی سکیل 5میں کی جائے اور ٹائم سکیل کی ملازمت پانچ سال کی جائے ڈرائیور کا بنیادی سکیل 7اور حیاتی رسک الاؤنس دیا جائے 17Aکے تحت بھرتی ہونے والے ملازمین کو ڈیٹ آ ف جوائننگ سے ریگو لر کیا جائے عہدیداران کا کہنا تھا کہ ہمارے جائز مطالبات ہیں ان سے پیچھے نہیں ہٹیں گے وزیر اعلی پنجاب فوری نوٹیفکیشن جاری کریں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close