National

N by Begum Kulsoom Nawaz was addressing the Motherland Democracy

Islam Abad (94 news) : سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کچھ دیر قبل لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئیں۔ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر آنے پر ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور شریف خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت بھی کیا۔ اس موقع پر ن لیگ کے کارکنان بھی غمزدہ دکھائی دئے ۔لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر ن لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے جہاں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد ن لیگ کی جانب سے انہیں مادرجمہوریت کا خطاب دے دیا گیا ہے جبکہ ن لیگ کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر موجود آفیشل اکاؤنٹس پر بھی بیگم کلثوم نواز کی تصویر اپ لوڈ کر دی گئی ہے

 

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close