بین الاقوامی

مسجد نبویﷺ میں ٹک ٹاک بنانے پر ایک شخص کو سزا سنا دی گئی

مدینہ (94 نیوز) مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبویﷺ میں ٹک ٹاک بنانے پر ایک شخص کو سزا سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ٹک ٹاکر نے مسجد نبوی میں ویڈیو بنا کر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔ مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبوىﷺ کا تقدس پامال کرنے اور ویڈیو شیئرکرنے پر 3 سال قید کی سزا اور 10 ہزار ریال جرمانہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button