کھیل

مستقبل کیلئے کپتان کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا،ترجمان پی سی بی

لاہور(94نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی سی بی سیریزٹو سیریز کپتان کی تقرری کرتا ہے ،دورہ آسٹریلیاسے پہلے ٹیم اور کپتان کا فیصلہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی سی بی نے کہا ہے کہ پی سی بی سیریزٹو سیریز کپتان کی تقرری کرتا ہے ،دورہ آسٹریلیاسے پہلے ٹیم اور کپتان کا فیصلہ کیا جائے گا۔ترجمان کا مزید کہناتھا کہ مستقبل کیلئے کپتان کی ابھی سے تقرری قبل ازوقت ہے ،پی ایس ایل کے بعد کپتان کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close