National
A cylinder burst in a passenger van 7 Dead


Sargodha (94 news) A cylinder burst in a passenger van near Bhalwal area of Sargodha 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ بھلوال کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین میں نصب گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، وین میں سوار 7 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر 5 شدید زخمی ہو گئے۔
ریسکیو عملے نے اطلاع ملنے پر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔