قومی

مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

سرگودھا (94 نیوز) سرگودھا کے علاقے بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ بھلوال کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین میں نصب گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، وین میں سوار 7 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر 5 شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو عملے نے اطلاع ملنے پر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button