کامرس

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، مزید کمی کا امکان

کراچی (94 نیوز) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4000 روپے کم ہوگئی ہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4000 روپے کی کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 430 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 82 ہزار 184روپے ہوگئی ہے۔ 

عالمی منڈی میں سونے کی کمی 2 ڈالر فی اونس کی کمی کے بعدایک ہزار 923 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے ۔ 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button