قومی

مزدوراحساس پروگرام کے سلسلہ میں سیمینار،حکومت احساس پروگرام کو آگے بڑھائے، مزدور رہنماؤں کا مطالبہ

لاہور (94 نیوز) مزدور احساس پروگرام کے سلسلہ میں ایک سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔ جس پنجاب بھر سے سینر مزدور رہنماؤں نے شرکت کی۔ سیمینار میں ظہور اعوان ممبر آئی ایل او گورننگ باڈی، چوہدری یاسین، جنرل سیکرٹری پی ڈبلیو ایف، چوہدری نسیم اقبال صدر، میاں شہباز احمد،عمر سلیمہ،چوہدری اقبال سیال نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ سیمنار میں حکومت پاکستان پر زور دیا گیا کہ حکومت اپنے وعدوں کے مطابق مزدوروں کے احساس پروگرام کو آگے بڑھائے تاکہ مزدوروں کو حقوق حاصل ھو سکیں۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close