National
Murad Ras's mother passed away


Lahore (94 news) صوبائی وزیرِ تعلیم پنجاب مراد راس کی والدہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔
وزیرِ تعلیم مراد راس کی والدہ کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ڈھائی بجے ماڈل ٹاؤن این بلاک لاہور میں ادا کی جائے گی۔