National

For Punjab Revenue Department 4 thousand 80 Vacancies were approved

Lahore (94 news) In the Punjab Revenue Department 4 thousand 80 نئی اسامیوں کی منظوری دے دی گئی۔

محکمہ مال پنجاب کے ذرائع کے مطابق محکمے میں 3 thousand 800 پٹواری، 90 تحصیل دار اور 190 نائب تحصیل دار بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع محکمہ مال پنجاب نے بتایا ہے کہ پٹواریوں کی بھرتی ضلعی ریکروٹمنٹ کمیٹیاں کریں گے۔ انٹر میڈیٹ تک تعلیمی قابلیت رکھنے اور کمپیوٹر جاننے والے پٹواریوں کی نشستوں کے لیے درخواست دے سکیں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ نئے بھرتی ہونے والے پٹواری دہی مرکز مال میں تعینات کیئے جائیں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نائب تحصیل دار اور تحصیل دار کی اسامیوں پر پنجاب پبلک سروس کمیشن بھرتی کرنے کا مجاز ہو گا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close