Photo Galleryقومی

محکمہ پولیس کا15 روزہ انویسٹی گیشن کورس اختتام پذیر ہو گیا

فیصل آباد (94 نیوز) آئی جی پنجاب کے حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس لائن فیصل آباد میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے لیکر انسپکٹر عہدہ کے 20 افسران کو انویسٹی گیشن کارس مکمل کروایا گیا۔

کورس میں ایک انسپکٹر 7 سب انسپکٹر اور 12 اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے کورس میں شرکت کی جن کو ماہر انسٹرکٹرز نے  تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے تکنیکی اور قانونی تربیت دی، کورس مکمل کرنے والے افسران میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button