قومی

لیگی کارکن آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے، نواز شریف

لاہور (94 نیوز) میاں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کا میاں نواز شریف سے رابطہ کروا دیا، مولانا فضل الرحمٰن نےخیریت دریافت کی۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے میاں نواز شریف سے رابطہ کرکے انکی خیریت دریافت کی اس دوران دونوں رہنماﺅں کے درمیان آزادی مارچ پر بھی تبادلہ خیال ہو ا ۔ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ لیگی کارکن آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے، آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں ۔

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی حمایت کے لیے نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close