قومی

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی پرچی میں کمی کا حکم،فواد چوہدری کی نیب کے بعد عدلیہ پرتنقید

اسلام آباد (94نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیب کے بعد عدلیہ کے حکم نامے پر بھی کھل کر تنقید کردی ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہو ں نے کہا کہ عدالتوں کو خالصتاًانتظامی نوعیت کے فیصلوں سے اجتناب کرنا چاہئے ورنہ تقسیم اختیارات کا نظریہ غیر موثر ہو جائیگا، یہ فیصلہ کہ ہسپتالوں میں پرچی فیس کیا ہوگی بہرحال وزارت صحت نے طے کرنا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button