پکوان و صحت

لیمن چکن نگٹس بنانے کی ترکیب

پکانے کا وقت               25 منٹ

     4 افراد کے لئے

کیلوریز                         296 کیلوریز

اجزاء 

1۔  چکن بریسٹ چار عدد (بڑے ٹکڑے کاٹ لیں)

2 ۔ کوکنگ آئل تلنے کے لئے

 دودھ ایک کپ

 لیموں کا رس ایک کپ

 نمک حسب ذائقہ

 سیاہ مرچیں پسی ہوئی چائے کاایک چمچ

 پیپریکا چائے کا چمچ

 میدہ ایک کپ

 تیار کرنے کی ترکیب
  1. دودھ، لیموں کا رس، نمک، پیپر یکا، سیاہ مرچوں کو مکس کریں
  2. گوشت کو اس میں ڈال کر 8 گھنٹے تک میرینیٹ کر یں
  3. گوشت کو میرینیشن سے نکال کر میدے میں رول کر یں
  4. کڑاہی میں کوکنگ آئل گرم کر یں
  5. چکن نگٹس کو اس میں ڈال کر فرائی کر لیں گولڈن براؤن کر کے نکال کر چلی گار لک سوس کے ساتھ گرم گرم پیش کر یں
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close