سائنس و ٹیکنالوجی

لیب اٹینڈنٹ ملازمین سے صرف لیب کے متعلق کام لیا جائے، مراسلہ جاری

فیصل آباد (94 نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب نے لیب اٹینڈینٹ بھرتی ہونے والے ملازمین سے صرف لیب کے متعلقہ ہی کام لئے جائے کا مراسلہ جاری کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں لیب اٹینڈینٹ سے صرف لیب کے متعلقہ ہی کام لینے کی ہدایت کی گئی ہے، مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ وہ میٹرک سائنس تعلیم پر ہی بھرتی ہوئے تھے لیب سے غیر متعلقہ کام کے علاوہ ان سے دوسرے کلاس فور کے ملازمین کی طرح کام نہ کروایا جائے اور یہ موسم گرما کی تعطیلات میں بھی کام کریں گے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے لیب اٹینڈنٹ ملازمین سے لیب کے متعلق کام لینے کا تمام سی ای اوز کو مراسلہ جاری کر دیا محکمہ تعلیم پنجاب کے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے لیب اٹینڈ نٹ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڈ گئی۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close