قومی

حکومت پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردی

لاہور (94 نیوز) حکومت پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن  جاری کر دیا، اس سال شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں تمام نجی و سرکاری سکول بند رہیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button