قومی

لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن کی محمد طاہر صدیقی کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرتعینات ہونے پر مبارکباد

فیصل آباد(94 نیوز) محمد طاہر صدیقی کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) فیصل آباد تعینات ہونے پر لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن کے ڈسٹرکٹ صدر نجف نواز، چیئرمین رانا محمد منیر، نائب صدر لیاقت علی گل، ڈپٹی رابطہ سیکرٹری ملک اویس الہدی، جوائنٹ سیکرٹری سید احمد نقوی، فناس سیکرٹری غلام محی الدین، ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری عظیم احمد خاں،انفارمیشن سیکرٹری محمد عماد عمر،ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری عمیر غوری نے ملاقات کی اور انکی تعیناتی پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اورمبارکباد دی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری)فیصل آباد محمد طاہر صدیقی صاحب نے لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا شکریہ ادا کیا۔اور اپنے تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close