National

Congratulations to Hafiz Ghulam Mohi-ud-Din of Lab Attendants Association on his promotion

Faisalabad (94 News, Hamza Nadeem) لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن سکولز ونگ فیصل آباد کے وفد کی پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے مرکزی صدر حافظ غلام محی الدین اعوان کو ترقی ملنے پر مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔

لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے وفد نے پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے مرکزی صدر حافظ غلام محی الدین اعوان سے گورنمنٹ ایم سی ہاٸر سیکنڈری سکول علامہ اقبال روڈ فیصل آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انکو بطور ایس ایس ٹی پروموشن ملنے پر مبارکباد دی گئی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ملاقات کرنے والوں میں چٸیرمین رانا منیر۔ نجف نواز ضلعی صدر۔ ملک اختر۔ ضلعی ناٸب صدر۔ ثاقب شاہ جہان ضلعی ناٸب صدر۔ لیاقت گل ضلعی ناٸب صدر۔ ملک اویس۔ عظیم۔ عماد عمر۔ راشد حسین اور احمد نقوی شامل تھے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close