National

Masked men attacked the personal physician Dr. Adnan Nawaz Sharif, was seriously injured in London

London (94 news) لندن میں میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر نقاب پوش افراد کا قاتلانہ حملہ، سر چہرے اور سینے پر چوٹیں علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق لندن میں مقیم پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد میاں محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر نا معلوم افراد نے حملہ کر کے انھیں شدید زخمی کر دیا ہے۔ ڈاکٹر عدنان کے سر ،چہرے اور سینے پر گہری چوٹیں آئیں ہیں اور انھیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ حملے کی اطلاع ملتے ہی مسلم لیگ کے مقامی رہنما اور کارکن ہسپتال کے باہر جمع ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے

Attackers kill legs down to Dr. Adnan and seriously tortured, it was the attack on Dr. Adnan they walk Syria .Earlier Dr. Adnan to come several times threatening calls while there have been several incidents of protests and violence outside the home Nawaz Sharif in London.

More

Related news

Leave a Reply

Close