قومی

لاہور ہائیکورٹ کاصاف پانی سکینڈل میں گرفتار راجہ قمر السلام سمیت 6 ملزمان کورہا کرنے کا حکم

لاہور (94نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے صاف پانی سکینڈل میں گرفتار سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ قمر السلام سمیت 6 ملزموں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں صاف پانی سکینڈل میں گرفتار سابق رکن اسمبلی راجہ قمر السلام سمیت 6 ملزموں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے راجہ قمر السلام اوروسیم اجمل سمیت 6 ملزموں کی ضمانت منظور کر لی ،عدالت نے ضمانتی مچلکوں کے عوض ملزموں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button