National

It will not be the turn of the meeting in Lahore, work will be done already, Mian Iftikhar

Gujranwala(94 news) پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی رہنما اور پی ڈی ایم کے سیکریٹری اطلاعات میاں افتخار حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں جلسے کی باری نہیں آئے گی، اس سے پہلے ہی کام ہو جائے گا۔

جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے افتخار حسین نے کہا کہ ملک میں مہنگائی آسمان سےباتیں کررہی ہے۔ انہوں ںے دعویٰ کیا کہ جیتا کوئی اور ہے وزیراعظم کسی اور کو بنا دیا گیا ا ے این پی کے رہنما کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے میرے اکلوتے بیٹے کو شہید کیا اور مجھے دھمکی دی کہ تمہارا حال بھی بیٹے جیسا ہو گا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close