National

From Lahore 4 Thousands of tons of garbage were picked up

Lahore (94 news) In Lahore 6 During the day 4 ہزار ٹن سے زائد کچرا اٹھالیا گیا، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو عمران علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے عارضی کلیکشن پوائنٹ ختم کیے۔

انہوں نے کہا کہ کلیکشن پوائنٹس کی صورت میں لاہور میں ڈمپنگ سائٹ نہیں بنائی جائیں گی۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر لاہور کا تمام کچرا تلف کیا جائے گا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close