international

The reporter and cameraman were robbed during the live coverage

Quito(94 news)In the African country of Ecuador, a reporter and cameraman of a private TV channel was robbed while covering a sports event.

نجی ٹی وی کے رپورٹر ڈیاگو نے واردات کی فوٹیج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپ لوڈ کی ہے فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رپورٹر ایونٹ کی کوریج کے حوالے سے ’ بپر‘ ریکارڈ کروارہا ہے کہ اس دوران ایک شخص ریوالور لئے نمودار ہوا جس نے سر پر کیپ اور منہ پر ماسک ہے۔ اس نے اسلحہ کے زور پر کیمرہ مین سے موبائل اور دیگر اشیا کا مطالبہ کیا، ملزم اس دوران رپورٹر کی طرف بڑھا، اس کے مائیک پر زور سے ہاتھ مارا، جس کے بعد وہ کیمرہ مین کی قیمتی اشیا چھین کر فرار ہوگیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button