National

The nation has categorically rejected the shocking statement of the opposition, Punjab Chief Minister said

Lahore (94 news) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم نے اپوزیشن کا شر انگیز بیانیہ یکسر مسترد کر دیا ہے۔

ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اداروں کو متنازع بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی ہے، اپوزیشن کا شر انگیز بیانیہ قوم کی جانب سے یکسر مسترد کردیا گیا ہے۔

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کو کھوکھلا کرنے والے آج انتشار سے ترقی کا سفر روکنا چاہتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button