قومی

قوم نے اپوزیشن کا شرانگیز بیانیہ یکسر مسترد کردیا،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (94 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم نے اپوزیشن کا شر انگیز بیانیہ یکسر مسترد کر دیا ہے۔

ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اداروں کو متنازع بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی ہے، اپوزیشن کا شر انگیز بیانیہ قوم کی جانب سے یکسر مسترد کردیا گیا ہے۔

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کو کھوکھلا کرنے والے آج انتشار سے ترقی کا سفر روکنا چاہتے ہیں۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close