the game

قومی ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کیلئے برازیل روانہ

Islam Abad (94 news) کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے قومی ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں حصہ لینے کیلئے برازیل روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئین انعام بٹ اور کوچ محمد ریاض اسلام آباد سے براستہ دبئی برازیل روانہ ہو ئے، ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مقابلے 10 And 11 مئی کو ریو ڈی جنیرومیں شیڈول ہیں۔ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز ورلڈ بیچ مقابلوں کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہیں جن کی میزبانی امریکہ کرے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button