قومی

فیصل آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ

فیصل آباد(94 نیوز) ضلع فیصل آباد میں 7روز کےلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نےدفعہ 144 کا حکمنامہ جاری کردیا ہےجس کے مطابق پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے،جلسہ جلوس نکالنے، دھرنوں، سٹرکیں بلاک کرنےپر پابندی ہوگی۔ حکمنامے کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button