the game
Nadeem Masih of Faisalabad won the gold medal in the race
Dubai (94 news) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والےمسیحی نوجوان ندیم مسیح نے دبئی میں ہونے والے انڈر 19 دوڑ مقابلوں میں سلور اور گولڈ میڈل جیت لیے-
تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے دوڑ کے مقابلے میں ندیم مسیح نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل اور ابوظہبی میں ہونے والے برجیل رن ریس مقابلہ میں انہوں نے اول پوزیشن حاصل کر کے گولڈ مڈل جیت لیا-