قومی

فیصل آباد کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کا درجہ مل گیا، محمود جاوید بھٹی پہلے ایڈمنسٹریٹر بن گئے

فیصل آباد(94 نیوز) فیصل آباد کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کا درجہ مل گیا، ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی نے بطور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کا چارج سنبھال لیا۔ صوبائی حکومت کے مراسلہ کے مطابق میونسپل  کارپوریشن کو میٹروپولیٹن کا درجہ دیئے جانے پر کمشنر محمود جاوید بھٹی نے میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج چھوڑ دیا ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close