قومی

حاجی محمد اشفاق وہرہ کی وفات فیملی کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے،نصیر یوسف وہرہ

فیصل آباد (94 نیوز) حاجی نصیر یوسف وہرہ کے بہنوئی حاجی محمد اشفاق وہرہ انتقال کر گئے۔

نصیر یوسف وہرہ مرکزی صدر کلاتھ بورڈ اتحاد گروپ پاکستان نے کہا ہے کہ  مرحوم نہائیت ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔ وہ فیملی میں منفرد مقام رکھتے تھے۔

مرحوم کی مغفرت کے لئے قرآن خوانی جامعہ دارالقرآن مسلم ٹاوّن نمبر1 آفیسر بلاک میں ادا کی گئی جس میں سیاسی، سماجی، وکلاء اور انتظامیہ کےممبران نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button