National

Faisalabad Board has been transferred 7 employees

Faisalabad (94 news) Faisalabad the Board 7 Always exchanges in different branches of the employees,

According to the Deputy Secretary aydmyn 7 مختلف ملازمین کے ایک برانچ سے دوسری برانچ میں تبادلوں کا مراسلہ جاری کردیا۔ جس میں محمد رشید سپرنٹنڈنٹ کو ویلفئیر برانچ سے سیکیریسی انٹر بکس سیکشن میں بھجوا دیا، اسی طرح عبدالرحمن کو سٹور برانچ سے کنڈکٹ آنسر بکس سیکشن، ممتاز حسین اسسٹنٹ کو کنڈکٹ آنسر بکس سیکشن سے سیکیریسی انٹر بکس سیکشن یاسر محمود سینئیر کلرک کو سیکریسی انٹر بکس سیکشن سے ستور برانچ، میمونہ ناز جونیئر کلرک کو انکوائری برانچ سے کمپیوٹر سیکشن ، محمد عمران ڈیٹا انٹری آپریٹر کو ریکارڈ برانچ سے کمپیوٹر سیکشن اور فاروق حسن ڈیٹا انٹری آپریٹر کو کمپیوٹر سیکشن سے ریکارڈ برانچ تبدیل کردیا۔

 

More

Related news

Leave a Reply

Close