قومی

فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے7 ملازمین کے تبادلے کردیئے

فیصل آباد (94 نیوز) فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے 7 ملازمین کے مختلف برانچز میں تبادلے کریئے،

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ایڈمین نے 7 مختلف ملازمین کے ایک برانچ سے دوسری برانچ میں تبادلوں کا مراسلہ جاری کردیا۔ جس میں محمد رشید سپرنٹنڈنٹ کو ویلفئیر برانچ سے سیکیریسی انٹر بکس سیکشن میں بھجوا دیا، اسی طرح عبدالرحمن کو سٹور برانچ سے کنڈکٹ آنسر بکس سیکشن، ممتاز حسین اسسٹنٹ کو کنڈکٹ آنسر بکس سیکشن سے سیکیریسی انٹر بکس سیکشن یاسر محمود سینئیر کلرک کو  سیکریسی انٹر بکس سیکشن سے ستور برانچ، میمونہ ناز جونیئر کلرک کو انکوائری برانچ سے کمپیوٹر سیکشن ، محمد عمران ڈیٹا انٹری آپریٹر کو  ریکارڈ برانچ سے کمپیوٹر سیکشن اور فاروق حسن ڈیٹا انٹری آپریٹر کو کمپیوٹر سیکشن سے ریکارڈ برانچ تبدیل کردیا۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button