National

Faisalabad NGO Network condemns firing on labor rally

Faisalabad (94 news) The meeting of Faisalabad NGO Network was held under the chairmanship of Mian Nadeem Ahmed 23 مارچ کو لیبر قومی موومنٹ مزدور ریلی پر فائرنگ کی بھر پور مذمت کی گئی، این جی اوز نیٹ ورک کے ممبران نے کہا کہ مزدور اپنا حق لینے کے لئے پرامن طور پر ریلی نکالے ہوئے تھے جن پر مبینہ طور پر غنڈہ گردی کرتے ہوئے فائرنگ کی گئی جس سے مزدور زخمی ہوئے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں، اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، اور ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ مقررین نے کہا کہ مدینہ کی ریاست میں مزدوروں پر گولیاں چلانا آمریت کی نشاندہی ہے۔ جمہوری دور مین بھی اپنا حق مانگنا جرم بن گیا ہے، اس موقع پر سینئر وائس چیئرمین محمد سلیم چوہدری، وائس چئیرمین ڈاکٹر محمد ارشد، سیکرٹری جنرل یوسف عدنان، ارشاد پرکاش، پرویز صادق، میاں ظفر اقبال، ڈاکٹر محمد ناصر، شبانی، عذرا، طلعت ناہید,Apart from Farooq Ayub, Dr. Mehboob Alam, Mehboob Ahmed, a large number of NGO representatives participated.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button