National

Faisalabad Red Crescent Hospital 28 People infected with the corona virus

Faisalabad (94 news) ہلال احمر ہسپتال کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر مختارنے کہاہے کہ ہلال احمر ہسپتال میں طبی عملے کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکار ہو گئے،متاثر ہونے والوں میں ڈاکٹرز،نرسزا اور پیرامیڈیکل سٹاف شامل ہیں ،ایم ایس ڈاکٹر مختار نے کہاہے کہ ہلال احمر ہسپتال عملے کے 228 افراد کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے ،28 میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ،متاثرہ افراد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close